Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Agar Mujhy Qatal Kia Gia اگر مجھے قتل کیا گیا توبۃ النسوخ عوارف المعارف سہروردی سلسلہ کے

SKU: 74172902193

4.1
USD325.00 USD348.00

Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 27 - Aug 1

Description

عوارف المعارف سہروردی سلسلہ کے امام شیخ ابوحفص شہاب الدین سہروردی کی تصنیف ہے یہ تصوف کی بہت اہم تصنیف ہے اس میں احادیث ذکر کرنے کا بہت اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے تفصیل سے صوفیا کے اخلاق پر بحث کی ہے اور دینی احکام کے اسرار پر گفتگو کی ہے

علامہ ابن القیمؒ رسول اللہ ﷺ کی زندگی کے واقعات، رسول اللہ ﷺ کی نماز، سفر، رہن و سہن، یومِ جمعہ اور دیگر امور سے متعقلہ سنتیں، ان سنتوں سے متعلقہ فقہی مسائل، طبِ نبوی ﷺ، بعض واقعات اور افعال سے متعلقہ روایات کی تصحیح و تضعیف، ٓجس عمدہ و احسن طریقے سے زیرِ بحث لائیں ہیں، یقیناً ضرب المثل ہے۔ کتاب کی ضخامت اور دقیق فقہی مباحث کے باعث یہ کتاب صرف علماء و طلباء کے مابیں ہی مشہور رہی، دیگر طبقے میں یہ کتاب کم ہی مشہور رہی۔

اس کتاب کا موضوعِ بحث یہ ہے کہ اسلام میں خلافت کا حقیقی تصور کیا ہے، کن اصولوں پر وہ صدرِ اول میں قائم ہوئی تھی اور کن اسباب سے وہ ملوکیت میں تبدیل ہوئی، کیا نتائج اس تبدیلی سے رونما ہوئے اور جب رونما ہوئے تو ان پر اُمت کا ردعمل کیا تھا۔

برصغیر میں فقہ حنفی کی تنفیذ و اشاعت میں مغل حکمرانوں کا کردار

طاقت اور بد عنوانی

Agar Mujhy Qatal Kia Gia اگر مجھے قتل کیا گیا توبۃ النسوخ عوارف المعارف سہروردی سلسلہ کے" "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products